حارث رؤف

حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

ایڈیلیڈ(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر میں اہم سنگِ میل اپنے نام کر لیا۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محمد عامر

گھٹیا سوچ ختم کریں کہ بابر ٹیم میں نہیں تھا تو ہم جیتے ، محمد عامر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سابق کپتان بابراعظم کا دفاع کرتے ہوئے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔محمد عامر نے سوشل میڈیا سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ اس گھٹیا سوچ کو ختم کرو کے مزید پڑھیں

'وقار یونس

اب تک ایسا کوئی تباہی مچا دینے والا فاسٹ بولر نظر نہیں آیا’وقار یونس

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)اپنے زمانے میں مخالف بلے بازوں اپنی تیز رفتار گیندوں سے خوفزدہ کرنے والے وقار یونس نے کہا ہے کہ اب تک ایسا کوئی تباہی مچا دینے والا فاسٹ بولر نظر نہیں آیا’ہمارے فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کی چیمپئنز کپ کے پلے آف میں شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط

اسلام آباد (این این آئی)چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط کر دی گئی۔شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی، بائیں گھٹنے مزید پڑھیں

محمد عباس

محمد عباس کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل کرلیں۔محمد عباس نے 700 وکٹوں کا سنگ میل کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ میں حاصل کیا، کینٹ کے جیک لینینگ محمد عباس کے 700 ویں شکار مزید پڑھیں

حارث رﺅف

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ آئندہ سیزن کیلئے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی منتظر

میلبرن(نمائندہ خصوصی) جنرل منیجر بگ بیش لیگ الیسٹر ڈوبسن نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے کھلاڑی بگ بیش لیگ کا شاندار حصہ ہیں اور فاسٹ بولر حارث روف اس کی سب سے بڑی مثال ہیں ہم منتظر ہیں کہ مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ، کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں مزید پڑھیں

کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز مزید پڑھیں

محمد عامر

ٹی20ورلڈکپ،محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں،محمد عامر ٹی20ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک مزید پڑھیں