شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام، اہلیہ کے ہمراہ نئی تصویر بھی شیئر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر شیئرکرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے شادی مزید پڑھیں

جسپریت بمرا

میری صحت سے متعلق خبر جھوٹی ہے’ جسپریت بمراہ

نئی دہلی (نمائندہ‌خصوصی)بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی صحت سے متعلق خبر کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جسپریت بمراہ نے اپنی صحت سے متعلق خود ہی بیان جاری کر دیا۔جسپریت مزید پڑھیں

احسان اللہ

احسان اللہ نے 24 گھنٹوں میں ہی پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا

لاہور(نمائندہ‌خصوصی)پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے 24 گھنٹوں کے اندر ہی پاکستان سپر لیگ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ 13 جنوری کو پی ایس ایل 10 کے حوالے سے ہوئے ڈرافٹ مزید پڑھیں

جسپریت بمرا

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

نیودہلی(نمائندہ خصوصی) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی کمر میں سوجن کی تشخیص ہوئی ہے، بمراہ سڈنی ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، بھارت نے مزید پڑھیں

سفیان مقیم نے پاکستان سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا

بولاوائیو(نمائندہ خصوصی)اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اسلام آباد میں رونمائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیمپئنز ٹرافی 2025کی ٹرافی کی اسلام آباد کے سیاحتی مقام پاکستان مونومنٹ پر رونمائی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیمپینز ٹرافی کی تقریب رونمائی میں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر مزید پڑھیں