شوکت یوسفزئی

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں’ شوکت یوسف زئی

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

شیر افضل مروت پارٹی میں انتشار پھیلا رہے ہیں، فردوس شمیم نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے الزام عائد کیا ہے کہ شیر افضل مروت پارٹی میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ شیر افضل مروت کو بات سمجھ نہیں آرہی، وہ جس مزید پڑھیں

فواد چودھری

حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے’فواد چوہدری کا مشورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو تو رہا کیا جائے،پی ٹی آئی عسکری جماعت مزید پڑھیں

شیخ وقاص

فواد چوہدری سمیت بہت سے لوگ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا عمران خان کو جیل سے رہا کرانے کی کوشش کرنا سیاست نہیں ہے۔نجی ٹی وہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

فواد چودھری

ن لیگ اور پیپلز پارٹی ججز کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ججز کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے کہ 2 سینیئر جج استعفی دیں ورنہ 27 ویں آئینی ترمیم لے آئیں گے۔لاہور کی انسداد دہشت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جسٹس منصور علی شاہ ہی آئندہ چیف جسٹس ہوں گے’فواد چوہدری کا دعوی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ر)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے تجویز کردہ آئینی مسودے کی حمایت کرتے ہوئے دعوی کیا کہ جسٹس منصور علی شاہ ہی آئندہ چیف جسٹس ہوں گے۔ایکس پر اپنی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

90 فیصد فیصلہ ہوگیا آئینی ترامیم نہیں آ رہی، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ 90 فیصد فیصلہ ہوگیا ہے کہ آئینی ترامیم نہیں لائی جا رہی ہے اور حکومت کی جانب سے یہ وعدہ کر لیا گیا ہے کہ اسی ہفتے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان کی مرضی کے بغیر کسی قسم کی ترمیم آنا مشکل ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کی مرضی کے بغیر کسی قسم کی ترمیم آنا مشکل ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، عمران خان کو جو چھوڑ کر جائے گا اس کیلئے سیاست ختم ہوجائے گی، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بلاول کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدر ی نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کچھ پتہ نہیں، آئینی عدالت کا قیام نہیں ہونا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونا ضروری نہیں ، عوام کے ساتھ مزید پڑھیں