علی پرویز ملک

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے بتایا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے، آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی۔انہوں نے یہ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں،وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ خواتین کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، تحریک انصاف خواتین کیلئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے،قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں خاتون کو زدوکوب مزید پڑھیں

حکومت

پی ٹی آئی کے دور میں محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنے کا کہا تھا، وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں آئی پی پیز کے فارنزک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں کہ پی ٹی آئی کے دور میں محمد مزید پڑھیں

وزیرقانون

وزیرقانون نے عدلیہ میں مقدمات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اہم تجاویز دیدیں

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر نے عدلیہ میں مقدمات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اہم تجاویز دیدیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیری رحمن

ہمیں پلاسٹک بیگزکے بے دریغ استعمال پر نظرثانی کرنا ہو گی،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ہمیں پلاسٹک بیگز کے ماحولیاتی اثرات اور اس کے بے دریغ استعمال پر نظرثانی کرنا ہو گی۔ انٹرنیشنل پلاسٹک بیگ فری ڈے مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب ،حنا ربانی کھر کا انتخاب قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس میں کیا گیا،حنا ربانی کھر کا چیئرپرسن کے لیے نام عائشہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیکس کے معاملے پر سینیٹر فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر زبیر امجد ٹوانہ سے الجھ پڑے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر مزید پڑھیں

چین

چین کا اعلیٰ معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چونگ گوان چھون فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی نائب وزیر اعظم دنگ شوئے شیانگ مزید پڑھیں

قومی عوامی کانگریس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی سیاسی قرارداد کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی سیاسی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوسرے کل رکنی اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ، سپریم عوامی عدالت کی ورک رپورٹ اور سپریم مزید پڑھیں