شہباز شریف

وزیر اعظم کی متعدی امراض کے پھیلاؤ کے سد باب کیلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی جیسے متعدی امراض کے بڑھتے ہوئے خطرات پر قابو پانے کیلئے غیر معیاری سرنجوں کی تیاری اور استعمال کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حیدرآباد، بلاول بھٹو کے خلاف غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)حیدرآباد میں تھانہ ہٹڑی کی حدود میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف مبینہ طور پر غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے کے واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔پی پی پی کی طلبہ تنظیم سپاف کے مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

پاکستان صحیح سمت میں چل پڑا، سب کو ملکر ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا’ نوازشریف

لندن(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت میں چل پڑا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر پاکستان کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے ،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں میں قانون کی خلاف ورزی، سرکاری املاک کو نقصان مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، جھنڈا لہرانے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، امریکہ کا جھنڈا لہرانے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

نان فائلرز کے خلاف 14 اکتوبر کے بعد قانونی کارروائی ہو گی، ایف بی آر

لاہور( نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ جاری کردی گئی، ایک ہفتے کے دوران مزید 3لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کر دیئے۔ایف بی مزید پڑھیں

حسینہ واجد

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی)نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو مزید پڑھیں

نومنتخب اراکین

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اجلاس کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت سوا گھنٹہ مزید پڑھیں