سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے مزید پڑھیں

محمد ابراہیم خان

ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

سردارلطیف کھوسہ

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے، سردارلطیف کھوسہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اس حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الگ الگ قانون ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا: سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان پہنچایا، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

سائفر کیس کے فیصلے پر کارکن مشتعل نہ ہوں، قانون ہاتھ میں نہ لیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون ہاتھ میں نہ لے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور: ضمانت ملتے ہی صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ضمانت ملنے کے فوری بعد صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس نے کہا کہ صنم جاوید کو تھانہ شادمان منتقل کیا جائے گا، انہیں تھانہ شادمان میں درج مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں، کوئی بھی آپکی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا’مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے،عدالتی فیصلوں اور کارروائیوں کی معلومات عوام تک پہنچتی ہے، معلومات ایک مزید پڑھیں