عمران خان

ہم جنگل کے قانون کی زد میں ہیں، آخری دم تک مزاحمت کرونگا: عمران خان

لاہور (گلف آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب بحیثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔ شاہ محمود مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

9 مئی کے واقعات سیاسی اختلاف کی جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتے، خرم دستگیر خان

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتا لہٰذا ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان کو لینا پڑے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

قانون کہتا ہے سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہئے،شرجیل میمن

کراچی( گلف آن لائن )وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو وی وی آئی پی پروٹوکول میں بلایا گیا لیکن سابق صدرآصف زرداری، اسپیکر آغا سراج کو بکتربند میں لایا گیا قانون کہتا ہے کہ سب کے مزید پڑھیں

شاہ محمود

ملک میں قانون کی حکمرانی ہو گی یا نہیں، فیصلہ عوام نے کرنا ہے’شاہ محمود قریشی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی ہوگی یا نہیں،فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج (جمعرات ) تاریخ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور (گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے غداری کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیکشن 124 اے کے خلاف ابوذر سلمان ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

اعجاز انور چوہان

کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا، الیکشن کمشنر سندھ

کراچی (گلف آن لائن)الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ایک انٹرویومیںاعجاز انور چوہان نے کہا کہ پولیس کی بھاری نفری پولنگ اسٹیشنز میں تعینات رہی، مزید پڑھیں

عمران خان

جس طرح حکومت نے میرے ساتھ کیا تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں، اختلاف کو چھوڑ کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے،چیف جسٹس

کوئٹہ(گلف آن لائن) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں لہٰذا اختلاف کو چھوڑ کر ملک کے لیے سوچنا چاہیے،ملک میں قانون کی بالادستی ہونی چاہیے اور ترقی کے لیے قربانیاں دینی مزید پڑھیں

شیری رحمن

”توشہ خان”لاہور میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے بعد اسلام آباد میں مسلح افراد کا جلوس لے آئے ، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ”توشہ خان”لاہور میں ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے بعد اسلام آباد میں مسلح افراد کا جلوس لے آئے ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیز ووٹنگ کیس،پہلے جس قانون کو آئینی قرار دیا، اب غیر آئینی کیسے قرار دیں؟ جسٹس منیب اختر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منیب اختر نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سوال اٹھایا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے پہلے جس قانون کو آئینی مزید پڑھیں