قمر زمان کائرہ

گلیشیر پگھلنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،متاثرہ لوگوں کو آباد کرنے کیلئے پورے وسائل بروئے کار لائیں گے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گلیشیر پگھلنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،متاثرہ لوگوں کو آباد کرنے کیلئے پورے وسائل بروئے کار لائیں گے۔ پیر مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

گلگت بلتستان سیاحت اور معدنی وسائل کے حوالے سے مالامال ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سیاحت اور معدنی وسائل کے حوالے سے مالامال ہے۔ قمر زمان کائرہ سے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان معین الدین وانی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

عدالت میں الیکشن کیلئے نہیں آئین کیلئے آئے ہیں ،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عدالت میں الیکشن کیلئے نہیں آئین کیلئے آئے ہیں ، حکمران پہلے پارلیمنٹ سے بھاگے ، یہ عدالت اور الیکشن سے بھی بھاگیں گے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پاکستان اس موڑ پر آگیا ہے اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کانے کہا ہے کہ پاکستان اس موڑ پر آگیا ہے اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو،پاکستان بہت نازک صورتِ حال سے دو چار ہے،عدالتیں غیر جانب دار مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

غداری کے طعنے اور مقدمے پاکستان کے وفاق پر حملے ہیں ، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ غداری کے طعنے اور مقدمے پاکستان کے وفاق پر حملے ہیں ، اگر اسپیکر کی رولنگ صحیح ہے تو تمام جماعتوں پر مقدمے بنتے ہیں ، اگر مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

حکومت طاقت کے ذریعے اسمبلی میں قانون سازی کر کے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے، قمر زمان کائرہ

کرمانوالہ (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے ذریعے اسمبلی میں قانون سازی کرتی ہے اور پھر اپوزیشن جماعتوں سے مل بیٹھ کر معاملات مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

آڈیو ویڈیو پیپلزپارٹی کاوتیرہ نہیں ،جن کا یہ کام ہے انہی کو مبارک ہو ‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ آڈیو ویڈیو پیپلزپارٹی کاوتیرہ نہیں ،جن کا یہ کام ہے انہی کو مبارک ہو،جیالوں نے لاہور گرما دیا ،مہنگائی اور روزگار کے حالات کی وجہ سے مزید پڑھیں