پیپلز پارٹی

غداری کے طعنے اور مقدمے پاکستان کے وفاق پر حملے ہیں ، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ غداری کے طعنے اور مقدمے پاکستان کے وفاق پر حملے ہیں ، اگر اسپیکر کی رولنگ صحیح ہے تو تمام جماعتوں پر مقدمے بنتے ہیں ، اگر رولنگ غلط ہے تو اسپیکر اور دوسرے فراد پر مقدمات بنتے ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ میں بہت سے مقدمات پیش ہوئے ،اس وقت اعلی عدالت میں ایک ایسا مقدمہ ہے جو پاکستان پر ہونے والی شدید یلغار کا مقدمہ ہے ۔

انہوںنے کہاکہ ایوان کی رولنگ روک دی گئی اور اسمبلیاں توڑ دی ،پہلے وزیر اعظم ،وزراء نے پھر اسپیکر نے خلاف ورزی کی ،اگر اسپیکر کی رولنگ صحیح ہے تو تمام جماعتوں پر مقدمے بنتے ہیں اور اگر رولنگ غلط ہے تو اسپیکر اور دوسرے فراد پر مقدمات بنتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ یہ غداری کے طعنے اور مقدمے پاکستان کے وفاق پر حملے ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ جب ادارے معطل ہو جائیں تو کسی کو تو کھڑا ہونا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ ملک میں جو حالات پیدا کیے گئے ہیں اس کے نتیجے میں آنے والے حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات ہونے چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کس منہ سے وزیراعظم بنے بیٹھے ہیں ،یہی صورتحال پنجاب میں ہوئی جب ہارنے لگے تو ہاؤس ارجنٹ کر کے واضح کیا بے شرمی کی حد ہے ۔ انہوںنے کہاکہ

اپنا تبصرہ بھیجیں