انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(نیوز ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( سوموار)16اکتوبرکوہو گی ۔ مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے سعدیہ کنول دخترمحمد ریاض کوہائی انرجی فزکس،گوزونگ ولد گوزیانگ زنگ کوہسٹری،ربیعیہ شیروانی دختر محمد ارشد خان کوہوم اکنامکس (فوڈ اینڈ نیوٹریشن) ، قرات العین شفیق دختر شفیق احمد کوبائیوکیمسٹری،خرم ولد محمد یاسین کوجیومیٹکس،فقیحہ جاوید دختر مزید پڑھیں

ٹی بی کی ادویات کی قلت

لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت،مریضوں کو مشکلات

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمہ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں

سینئر اداکار جاوید شیخ

سینئر اداکار جاوید شیخ 69برس کے ہو گئے،اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ 69برس کے ہو گئے ، آج (اتوار ) اپنی سالگرہ کا کیک اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گے ۔فلم ، ٹی وی اور ریڈیو کے سینئر اداکار ، پروڈیوسر اور ہدایاتکار مزید پڑھیں

ممتاز اور احسن خان

ماضی کی اداکارہ ممتاز اور احسن خان کی ڈانس کی ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک)ماضی کی مشہور اداکارہ ممتاز اور موجودہ اداکار احسن خان کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حال ہی میں کینیڈا سے پاکستان آنے والی ماضی کی مشہور و مزید پڑھیں

لاہور

لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔لاہور میں گردوغبار اور آلودگی بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت نے 305 ایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پرواز دو بار حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پرواز دو بار حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی۔نجی ٹی وی نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے مزید پڑھیں

nawaz-sharif

نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے جلسہ گاہ کا انتخاب کر لیا گیا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے لیے جلسہ گاہ کا انتخاب کر لیا گیا۔پارٹی کی جانب سے نوازشریف کی واپسی پر جلسہ گاہ کے لیے چار پانچ مقامات مزید پڑھیں

faisal-kareem

ہم بھی پنجاب میں الیکشن اتحاد بنائےں گے پھر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی مقاصد اور سیاسی جماعتوں کو توڑنے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے،ہماری حکومت میں کوئی بھی سیاسی قیدی نہیں تھا،سندھ مزید پڑھیں