ناصر حسین شاہ

پی ٹی آئی سے بلا چھیننے کے فیصلے پر خوش نہیں: ناصر حسین شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور سابق وزیربلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر پی ٹی آئی سے بلا چھیننے کے فیصلے پر خوش نہیں ہوں، دل سے چاہتا تھا ان کو بلے کا نشان ملنا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی،یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے لیے یکساں ہونی مزید پڑھیں

آفتاب احمد شیر پائو

بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، آفتاب احمد شیر پائو

پشاور (نمائندہ خصوصی)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، وہ وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں ملی۔ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

لیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے مگر اس کے نتیجے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا،وزیر اعظم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی )نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے مگر اس کے نتیجے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا،الیکشن صاف شفاف ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کرائیگا،نگراں حکومت پر داغ مزید پڑھیں

جاوید لطیف

تین بار وزیراعظم بننے والے کو 7سال بعد انصاف ملا ہے،جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے والے کو 7سال بعد انصاف ملا، 8 فروری کو عوام اپنی عدالت میں نواز شریف مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

نام نہاد انٹراپارٹی الیکشن ہوئے، طے تھا سلیکشن ہونے جا رہی ہے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نام نہاد انٹراپارٹی الیکشن ہوئے، طے شدہ تھا کہ سلیکشن ہونے جا رہی ہے،الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،بلاول بھٹوزر داری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں،کچھ لوگوں کو ہوائوں کے رخ ان کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے، رائے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیں ‘یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیں ، پارٹی کے ساتھ ہوں، رہوں گی، الیکشن لڑوں مزید پڑھیں

فاروق ستار

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو، فاروق ستار

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو۔ پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم مزید پڑھیں