سعد حسین رضوی

لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے، سعد حسین رضوی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا سب کا حق ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد حسین رضوی نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی عدم استحکام 2 بڑے جن ہیں۔سعد حسین رضوی نے کہاکہ سیاسی جماعتوں نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں