محمود خان

محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب

پشاور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلیٰ محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور اورکزئی نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ مزید پڑھیں

اعظم خان

اعظم خان کی نگران وزیراعلیٰ کے پی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(گلف آن لائن)اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران وزیراعلی کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے۔اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹی فکیشن بھی مزید پڑھیں

محمودخان

جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ ثبوت لائیں، محمود خان

پشاور (نمائندہ خصؤصی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبائی اسمبلی کے ارکان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو بھتہ دینے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ مزید پڑھیں

امیر مقام

عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے ہیں ،پرویز الٰہی ، محمود خان عمران خان کیساتھ ہاتھ کرگئے ‘امیر مقام

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کرانا چاہتے ہیں ،پرویز الٰہی اور محمود خان عمران خان کے ساتھ ہاتھ کرگئے ہیں ،قومی سلامتی کے ادارے کو اتنا ہمارے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا

وفاق نے مدد نہ کی تو ہماری حکومت ڈیفالٹ کر جائے گی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور(گلف آن لائن)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا جو حصہ ہے وہ ہمیں دیا جائے ورنہ ہماری حکومت ڈیفالٹ کر جائے گی، محمود خان نے کہا کہ ہم تنخواہیں نہیں دے پا رہے، جب سے مزید پڑھیں

محمود خان

ہنگو انتخاب ،تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں، محمود خان

پشاور (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ تمام مخالف جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات آئندہ انتخابات کی جھلک ہیں، یہی وجہ ہے مزید پڑھیں