عمر سرفراز چیمہ

بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت قتل اور پارلیمان کی بالادستی تہس نہس کی گئی’عمر سرفراز چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کرکے جمہوریت کا قتل اور پارلیمان کی بالادستی کو تہس نہس کردیا گیا۔گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

سعودی پراسیکیوٹر

نجی زندگی میں مداخلت پر ایک سال قید اور 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، سعودی پراسیکیوٹر

ریاض(گلف آن لائن) سعودی قوانین کے تحت کسی بھی فرد کی نجی زندگی میں مداخلت پر ایک سال قید اور 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکی قوانین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں، فواد چوہدری نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے عمران خان کے بیانیے بیرونی سازش اور قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فوادا چوہدری کو مداخلت قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر عابد شیر علی نے عمران خان کو سازش اور فواد چوہدری کو مداخلت قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں عابد شیر علی نے کہاکہ عمران نیازی نے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

موجودہ حکومت کو 6 ہفتے کے اندر گرا دیں گے ،فیصل واوڈا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو 6 ہفتے کے اندر گرا دیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اس وقت مسلم لیگ(ن)کی بی ٹیم کاکرداراداکررہاہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شہباز گل

سازش مداخلت کرنے کیلئے کی جاتی ہے‘ شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سازش مداخلت کرنے کے لیے کی جاتی ہے‘جیسے ہندوستان نے سازش کر کے مشرقی پاکستان میں مداخلت کی تھی اور جیسے ہندوستانی را سازش مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سلامتی کمیٹی کی ہدایت پر امریکی سفارتکار کو بْلاکر ”ڈی مارش” کیا، شاہ محمود قریشی

ملتان (گلف آن لائن)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

پرویزرشید

عدم اعتماد پراسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ نہیں چاہیے،وہ سیاست میںمداخلت نہیں کرتے تو ہم ڈسکس بھی نہیں کرتے’پرویزرشید

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیں عدم اعتماد پراسٹبلشمنٹ کی سپورٹ نہیں چاہیے،اگر وہ سیاست میں مداخلت نہیں کرتے تو ہم بھی سیاست میں ان کوڈسکس نہیں کرتے۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سندھ کے انتظامی معاملات میں مداخلت نہ کرے، مراد علی شاہ

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سندھ کے انتظامی معاملات میں مداخلت نہ کرے، کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط بیانی کی گئی، کچھ ناسمجھ، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ مزید پڑھیں

طالبان

سخت سزائیں دی جائیں گی، سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کا دور لوٹ آئے گا: طالبان

کابل (گلف آن لائن)افغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا دور لوٹ آئے گا تاہم ممکن مزید پڑھیں