ے ڈی وینس

ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

زیورخ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے مذاکرات مرکز میں ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار مزید پڑھیں

مبارکباد

سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں کو امن معاہدے کی کامیابی کا اہم سبب مزید پڑھیں

ابراہیم عزیزی

ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا۔ عوامی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی آزاد کشمیر میں مذاکرات، امن اور جمہوری عمل کے فروغ کی اپیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس مزید پڑھیں

چینی میڈیا

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں پاکستان نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے، چینی میڈیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایک اہم اعلان کیا کہ طویل اور نہایت اہم مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران نے امن معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، اور پاکستان 19 جون کو سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوگئیں، وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے۔ مزید پڑھیں

مذاکرات

چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کے چین کے پہلے سرکاری دورے کو عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی حلقوں نے مثبت انداز میں دیکھا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے صدر ووچیچ کے ساتھ مذاکرات کیے، جس مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایران امریکہ مذاکرات کے باعث سونے کی لمبی چھلانگ، عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار مزید پڑھیں

نعیم قاسم

حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم کا اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار

بیروت(نمائندہ خصوصی) حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔ سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا مزید پڑھیں

برطانوی میڈیا

تیل پر پابندیاں ختم کرنا امن مذاکرات کا حصہ نہیں، ایرانی عہدیدار

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ تیل پر پابندیاں ختم کرنا امن مذاکرات کا حصہ نہیں۔ انہوں نے جاری امن مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران کے لئے جنگ کا خاتمہ، امریکی ناکہ بندی کا مزید پڑھیں