احسن اقبال

سیاست میں مذاکرات بند نہیں ہوتے، عمران کو کئی بار کہا بیٹھ کر بات کریں، احسن اقبال

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور ہم نےکئی مرتبہ کہا ہےکہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ لاہور میں تقریب مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں،عمران خان ذاتی انا کیلئے اپنے رہنمائوں کی بات بھی نہیں سن رہے ‘رانا ثناء اللہ

لاہو ر(گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی قیادت تیار ہے مگر عمران خان اپنی ذاتی انا کے لئے اپنے رہنمائوں کی بھی مزید پڑھیں

شیخ رشید

پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں، فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

مذاکرات کیلئے خان صاحب کے پاس جانے کو تیار ہیں بشرطیکہ وہ ہمیں خوش آمدید کہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان ایک اور مثبت یوٹرن لے کراسمبلی میں واپس آجائیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویومیں وفاقی وزیر احسن اقبا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

حکومت کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار

لاہور(نمائندہ خصوصی) حکومت کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی نے انتخابات پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، انتخابی اصلاحات کیلئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں، اسٹیبلشمنٹ نے خود غیر جانبدار مزید پڑھیں

وزارتِ خارجہ

روس کاامریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ملتوی کرنے کا فیصلہ

ماسکو (گلف آن لائن) روس اورامریکاکے درمیان جوہری تخفیف اسلحہ کے حوالے سے مصرہونے والے مذاکرات ملتوی کردئیے گئے ۔ روس کی وزارتِ خارجہ اورامریکی سفارت خانے نے الگ الگ بیان میں ان مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاع دی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مذاکرات ہو رہے ہیں ، ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں، پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

عمران خان نے کیسے سوچ لیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں گے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو آرمی چیف کے تقرر کیلئے باہمی مشاورت کی پیشکش کی، عمران خان کے ذہن میں یہ کیسے آگیا سیاستدان مذاکرات کرکے آرمی مزید پڑھیں