محمد جاوید قصوری

عوام کی صحت اور زندگیوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ، غفلت برداشت نہیں ، جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کا فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آنا حکمرانوں مزید پڑھیں

منکی پاکس

کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس، سندھ میں تعداد 42 ہوگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ایم پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال سندھ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔اسپتال حکام مزید پڑھیں

میو ہسپتال

میو ہسپتال لاہور میں ہزاروں مریض علاج سے محروم، رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) میو ہسپتال لاہور میں ٹوکن پرچی ملنے کے باوجود ہزاروں مریضوں کا علاج مکمل نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا، جس پر عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ نے سنگین سوالات اٹھا دیئے ۔میو ہسپتال لاہور میں مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

ہارٹ کے ہزاروں مریضوں کو جدیدسہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں’مریم نواز

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت صحتمند پنجاب کی جانب ایک اور اہم اقدام ہےـوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام شروع کردیا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

صحت حکومت یا ریاست کی نہیں پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صحت صرف حکومت یا ریاست کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر فرد، ہر شعبے اور پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سلطانہ فاؤنڈیشن میں منعقدہ مزید پڑھیں

ڈینگی

ڈینگی کی افزائش بڑھ گئی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں 46 مریض رپورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہو گیا، چوبیس گھنٹوں میں 46ڈینگی کے کنفرم مریض سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 46ڈینگی کے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

کر اچی، آغا سراج درانی برین ہیمرج کے باعث ہسپتال منتقل،عوام اور کارکنان سے دعا کی اپیل

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی برین ہیمرج کے باعث شدید علیل ہو گئے، اس وقت وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

کبوتروں

کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں کبوتروں سے پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں روزانہ پندرہ سے 20 مریض اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں، جن میں خواتین زیادہ متاثر ہیں۔ کس نے سوچا ہوگا کہ کنکریٹ کے جنگل میں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کی محدود دستیابی کے پیش نظرٹیلی میڈیسن ناگزیر ہے،وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کی محدود دستیابی کے پیش نظرٹیلی میڈیسن ناگزیر ہے۔ وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات مزید پڑھیں