وزیر اعظم

ہماری مسلح افواج ہمارا فخر ہیں،ہماری توجہ معاشی خارجہ پالیسی پرمرکوز کی جائے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہمارا فخر ہیں ، خطے میں درپیش خطرات اور ہائبرڈ وار کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں انہیں ہماری طرف سے بڑی اہمیت اور حمایت مزید پڑھیں