سرفراز بگٹی

بلوچستان ڈیجیٹل گورننس اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو رہا ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز احمدبگٹی نے کہا ہے کہ صوبہ ڈیجیٹل گورننس، شفافیت اور جدت کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، حکومت صوبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کےلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے ، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے ، جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے ۔ اتوار کو عالمی دن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

غلط معلومات اور جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو مسخ کیا جانا آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے،ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور درست معلومات کی فراہمی جمہوری استحکام مزید پڑھیں

احسن اقبال

پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں ایک عظیم ستون ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ پہلی اقتصادی مردم شماری ایک عظیم سنگ میل اورپاکستان کی ترقی کی راہ میں ایک عظیم ستون ہے جوپالیسی سازی، سرمایہ کاری ، روزگار، مالی وسائل اورسماجی خدمات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،لاپتہ شہری خوشحال سمیت دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوٹس جاری ،پولیس سمیت دیگر حکام سے 25 جولائی تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لیاری سے لاپتہ شہری خوشحال سمیت دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سمیت دیگر حکام سے 25 جولائی تک جواب طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ جرمانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی، درخواست گزار مزید پڑھیں

ٹماٹر

دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار 10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار 10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے لیکن اس کے باوجود پنجاب میں ٹماٹر کی وافر اور سستے نرخوں پر دستیابی کے باعث اسے محفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال مزید پڑھیں

مائیک والٹس

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مستعفی ہو جائیں گے،امریکی میڈیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹس اور ان کے نائب ایلکس ونگ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں گے۔ امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق وہ اپنے عہدوں سے الگ مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

غلط معلومات دنیا بھر میں ایک بڑا مسئلہ ہے، زندگی کی ہر مشکل کا حل قرآن میں موجود ہے، اویس لغاری

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہاہے کہ غلط معلومات دنیا بھر میں ایک بڑا مسئلہ ہے. زندگی کی ہر مشکل کا حل قرآن میں موجود ہے۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

افغانستان سے تعلقات میں بہتری پاکستان کا بڑا سفارتی قدم ہے’ انوار الحق کاکڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان سے تعلقات میں بہتری پاکستان کا بڑا سفارتی قدم ہے، اگرچہ ایک ہی دورے سے تمام مسائل حل نہیں ہو سکتے لیکن پاکستان کی جانب سے یہ مزید پڑھیں