بانی پی ٹی آئی

عمران خان کیخلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کے خلاف ڈی چوک احتجاج کے بعد اسلام آباد میں مزید 14 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 8 مقدمات درج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں،کارکنان کیخلاف اسلام آبادمیں 8 مقدمات درج ہوگئے۔ مقدمات میں بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ، سلمان اکرم راجہ، شیخ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پرسنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی۔جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن کورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں

مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور پولیس نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان پر مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی، اغوا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آئی ایم ایف معاہدہ کے تحت ملکی وسائل کو گروی رکھا جا رہا’ فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلہف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیا ض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز گل کی ضمانت کوبلاوجہ لٹکایا جارہا ہے،لاہور،پنڈی میں میرے خلاف مقدمات درج کئے گئے،امپورٹڈ حکومت کو پیغام ہے کہ ہم عزت وقار کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب

پنجاب اسمبلی میں تشدد، توڑ پھوڑ ، ماورائے قانون سرگرمیوں پر 11اراکین کیخلاف مقدمات درج کر لیے ‘ وزیر داخلہ

لاہور( گلف آن لائن)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن جاری ہے ،پنجاب اسمبلی میں تشدد، توڑ پھوڑ اور ماورائے قانون مزید پڑھیں

راجہ بشارت

پہلی حکومت ہے جس نے بجٹ اجلاس سے پہلے 60 لوگوں پر مقدمات درج کیے ‘راجہ بشارت

لاہور(گلف آن لائن) سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت نے کہاہے کہ پہلی حکومت ہے جس نے بجٹ اجلاس سے پہلے 60 لوگوں پر مقدمات درج کیے ،مقدمات کا مقصد اراکین پنجاب اسمبلی کو دبائو میں لانا ہے ۔راجہ بشارت نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ کا پولیس کو مسجد نبوی واقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو مسجد نبوی ۖواقعہ پر مقدمات درج نہ کرنے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مسجد نبوی ۖواقعہ پر فواد چوہدری، قاسم سوری اور شہباز مزید پڑھیں