خواجہ آصف

سابق صدر کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کی موت کی خبروں اور پھر اہلِ خانہ کی وضاحت کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق صدر کی خراب صحت کے پیش نظر ان کو وطن واپس مزید پڑھیں