مچھلی

فیصل آباد،مچھلی کی قیمتوں میں 500 روپے فی کلو تک اضافہ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی )فیصل آباد میں مچھلی کی مانگ بڑھتے ہی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ۔ گزشتہ سال کی نسبت قیمتوں میں 500 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے۔ فیصل آباد میں سنگاڑی 2200، رہو 1400 اور ملی1100روپے مزید پڑھیں