مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے۔دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترجمان مزید پڑھیں

فاروق ستار

زیر زمین پانی پر ٹیکس، کراچی کا نیا نام ٹیکساچی رکھ دیا جائے، فاروق ستار کی تجویز

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ٹیکسوں کی بھرمار کے تناظر میں کراچی کا نیا نام ٹیکساچی تجویز کر دیا ہے۔ایک انٹرویو میں جب پوچھا گیا کہ اب زیر زمین پانی کے استعمال پر بھی مزید پڑھیں

میئر کراچی

عید پر 1لاکھ44ہزار ٹن کچرا اٹھایا، جتنا لاہور ہے اتنا بڑا تو گلستان جوہر ہے، میئر کراچی

کراچی(نمائندہ ً خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہاہے کہ عیدالاضحی پر شہر قائد میں ایک لاکھ 44ہزار ٹن جبکہ لاہور میں صرف 46ہزار ٹن کچرا اور آلائشیں اٹھائی گئیں، جتنا بڑا لاہور ہے اتنا تو ہمارا گلستان جوہر ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

میئر کراچی

کراچی میں خوف کی فضا نہیں، بارش کے حوالے سے بلدیاتی اداروں نے کام کیا،مرتضی وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں اب خوف کی فضا نہیں،نہ کسی کو ڈرنے کی ضرورت ہے، سندھ کے سب سے بڑے شہر میں غیر متوقع بارش ہوئی، بارش کے حوالے سے بلدیاتی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین کی قیادت میں کراچی کی ترقی کے لیے کوشاں ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈریل بی ایریا میں ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کا افتتاح کر دیا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

میئر کراچی کو بلدیاتی انتخابات سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے جماعت اسلامی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو میئر مزید پڑھیں

میئر کراچی

ہم ہر واقعہ پر ردعمل دینے والی قوم بن گئے ہیں مگر ہم کسی واقعہ کو ہونے سے نہیں روکتے،میئر کراچی

کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم ہر واقعہ پر ردعمل دینے والی قوم بن گئے ہیں مگر ہم کسی واقعہ کو ہونے سے نہیں روکتے، رے بیز ایک جان لیوا مرض ہے جو مزید پڑھیں

،میئرکراچی

پانی پر صرف شہریوں کا حق ہے جس پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے،میئر کراچی

کراچی (گلف آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پانی پر صرف شہریوں کا حق ہے جس پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے اس ضمن میں شہر بھر میں تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس مزید پڑھیں