اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت، نیب اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی جبکہ بنچ کے سربراہ جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن دھاندلی کیس،درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے، طارق فضل کی استدعا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کے حلقے این اے 47 میں مبینہ دھاندلی کےخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل پر سماعت کے دوران لیگی امیدوارطارق فضل چوہدری نے درخواست ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخوات ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی گئی

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں عمران خان کے بیانات سپریم کورٹ کے جج کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

لاہور (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنیارٹی والا معاملہ انتہائی اہم ہے ،درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے ۔ گزشتہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹادی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی اپنی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا تے ہوئے حکم دیا کہ درخواست گزارمتعلقہ فورم سے رجوع کرے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست گزار سے استفسارکرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے حوالے سیدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔ پیر کو درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف درخواست ہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل پریس کلب انتخابات 2022 کیخلاف آزاد گروپ کے شکیل قرار و دیگر کی رٹ پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں