طبی عملے

لاہورء سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال کا 9واں روز، مریضوں کو مشکلات

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال ہفتہ کو نویں روز بھی جاری رہی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز نے اپنے کمروں کو تالے لگا دیے ہیں جبکہ نرسز اور پیرامیڈیکس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مطالبات مان لیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کے مطالبات مان لیے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خریدار پارٹی کو نیشنل اور انٹرنیشنل روٹس کے لیے مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے کر پی آئی اے نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نیلامی کو دھچکا، حکومت کو نجکاری کیلئے صرف ایک بولی موصول ہوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کو بڑا دھچکا، ادارے کی نجکاری کے لیے حکومتی کوششوں میں صرف ایک بولی موصول ہوئی ۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو پی آئی اے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، نجکاری پلان 2024 سے 2029 تک کے لیے ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے فہرست تیار کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں کہا مزید پڑھیں

حکومت

چینی بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل ہوئے تو بجلی کی قیمت ضرور کم ہوگی،اویس لغاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیربرائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ دورہ چین میں چینی حکام کو پاکستان میں اپنے بجلی گھروں کے قرضے ری پروفائل کرنے کا کہا تھا، ایسا ہوا تو بجلی کی قیمت ضرور مزید پڑھیں

اویس لغاری

نجکاری کے بغیر کوئی راستہ نہیں اداروں کو ٹھیک کرنے کا،اویس لغاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نجکاری کے بغیر کوئی راستہ نہیں اداروں کو ٹھیک کرنے کا۔ وفاقی وزیر نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ وضاحت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فنانس بل میں کوئی کفایت شعاری پلان نہیں رکھا گیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو اس بات پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال مزید پڑھیں