سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، شہری کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر آئی جی ،ایڈیشنل آئی جی سمیت دیگر کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے جعلسازوں کی مبینہ سرپرستی اور درخواست گزار کو ہراساں کیے جانے کے الزام سے متعلق درخواست پر آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی کرائم انویسٹی گیشن، ایس ایس پی کورنگی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

وفاقی آئینی عدالت میں پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ اطلاعات کے مطابق 2016ء میں پیمرا نے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

کامران مرتضی

حکومت اب کسی تعاون کی امید نہ رکھے،ہمارے سینیٹر کو ہمنوا بنانے پر مولانا یقینا شکوہ کریں گے’کامران مرتضی

لاہور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک سے واپسی پر حکومت کی جانب سے اپنے سینیٹر کو ہمنوا بنانے پر یقینا گلہ کریں گے،مولانافضل الرحمان نے 27ویں ترمیم مزید پڑھیں

جاوید قصوری

صحافیوں کو ہراساںکرنا، غیر قانونی نوٹس بھیجنا اور گھروں میں چھاپے مارنا قابل مذمت ہے ‘ جماعت اسلامی

لاہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے صحافیوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی نوٹس بھیجنے اور گھروں میں چھاپے مارنے کے اقدام کے خلاف اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے خلاف مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ، معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں معذور کوٹہ پر سیکنڈری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،لاپتہ شہری خوشحال سمیت دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوٹس جاری ،پولیس سمیت دیگر حکام سے 25 جولائی تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لیاری سے لاپتہ شہری خوشحال سمیت دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سمیت دیگر حکام سے 25 جولائی تک جواب طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی مزید پڑھیں

خان سواتی

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے نیب کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔جمعرات کوپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی نیب نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شخص کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی سندھ، ایس ایچ او سکھن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شخص سہیل کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی سندھ، ایس ایچ او سکھن، ٹنڈو آدم اور ایس ایچ او جھول کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی تک جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پراپرٹی ڈیلر کو ہراساں کرنے سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے بار بار ہراساں کرنے کیخلاف پراپرٹی ڈیلر کی درخواست پر ایف آئی اے کو درخواست گزار کوہراساں کرنے سے روک دیا ۔ ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دو مختلف درخواستوں کا ریکارڈ طلب مزید پڑھیں