سپریم کورٹ

شہری عمران خان کو قتل کیس میں پھانسی کی سزا، سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے شہری عمران خان کی قتل کیس میں پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ جسٹس مسرت ہلالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بھکاری بچوں سے متعلق توہین عدالت کیس، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے بھکاری بچوں کی بہبود کیلئے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آزادی کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، آزادی کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

بادی النظر میں ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کیا’ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ بینچز کے اختیارات کا کیس مزید پڑھیں

ادویات

فیصل آباد ضلع بھر میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میں ناقص اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا،میڈیکل اسٹور مالکان نے زیادہ نفع کے لالچ میں ناقص اورغیر معیاری ادویات فروخت کرکے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے لگے،تعینات ڈرگ انسپکٹروں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

رائے ونڈ(نمائندہ خصوصی )رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا،شہر کے دونوں سٹورز پر عوام اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورسٹاک کی عدم فراہمی سے مایوس لوٹنے لگے،حکام سے نوٹس لینے مطالبہ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی اجلاس کا پتہ نہیں چلا، جسٹس منصور

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کے کے ایف کا سنگم گرائونڈ میت بس اسٹینڈ غیر قانونی قرار، کے ایم سی کی جانب سے نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ایم کیو ایم پاکستان کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فائونڈیشن کو سنگم گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں قائم میت بس ٹرمینل خالی کرنے کا نوٹس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر مزید پڑھیں

اوگرا

غیرمعیاری ایل پی جی فروخت کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں پر5 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے غیر معیاری ایل پی جی فروخت کرنے پر 5 بڑی کمپنیوں پر5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اوگرا کو شکایات موصول ہو ئیں کہ کچھ مشہور کمپنیاں غیر معیاری ایل پی جی فروخت مزید پڑھیں