شہبازشریف

حکومت ملکی معیشت کی استحکام و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام ضروری اقدامات پر عزم انداز میں جاری رکھے گی،وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت ملکی معیشت کی استحکام و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام ضروری اقدامات پر عزم انداز میں جاری رکھے گی،عالمی کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پیداواری لاگت بڑھنے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عمران نیازی حکومت میںفیصلے اہلیت ،گورننس ،ملک کے مفاد میں نہیں ،روحانیت کا لبادہ اوڑھے ان کی اہلیہ کرتی تھیں’ عطا تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ لندن کے ایک معروف جریدے نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت میں فیصلے اہلیت ،گورننس یا ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ روحانیت کا لبادہ اوڑھے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے قانون سازی میں سینیٹ کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے منگل کو ملاقات کی ہے ۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا،وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

باکو، وزیر اعظم شہبازشریف کی کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماﺅں سے مصافحہ، غیر رسمی گفتگو،

باکو(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکومیں کاپ 29 سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماﺅں کے ہمراہ گروپ فوٹوبنوایا اورمصافحہ کیا۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی تاجکستان کے وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر اعظم قاہر رسول زادہ نے دو طرفہ ملاقات کی ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سبراہانِ حکومت کے اجلاس مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہبازشریف

وزیرِ اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر سے ملاقات ،ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ شب، امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی ۔ عشائیے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ہے، درآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چینی کی برآمد سے متعلق مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے جبکہ اجلاس کو بتایاگیا ہے کہ 2025 میں ملک بھر میں 100 نئے ایـروزگار مراکز مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے تحفہ،قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دیدیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ مزید پڑھیں