وزیر اعظم

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ سر حدی تنازعہ کو طول نہیں دینا چاہتے ، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ براسوکن اور تھائی وزیر خارجہ مالی کو صوبہ یون نان کے شہر آن نینگ میں  چائے کے استقبالیہ میں مدعو کیا ، اور خوشگوار مزید پڑھیں

شہباز شریف

این ڈی ایم اے بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و بحالی میں صوبوں کیساتھ تعاون مزید مربوط بنائے،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی موسمی صورتحال میں خطرے سے دوچار علاقے کے لوگوں کے لئے پیشگی آگاہی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و بحالی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹر رُتھ فائو کی برسی کے موقع پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ پاکستان کے غریب اور محروم طبقات کی خدمت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

استعفے کی تردید کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کی نواز شریف سے اہم ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں انکی رہائش گاہ جا کر اہم ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاک امریکا تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وزیر خزانہ امریکا روانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اورنگزیب تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے واشنگٹن ڈی سی روانہ ہو گئے ہیں جہاں توقع ہے کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین عزت مآب عادل بیسالوف کی قیادت میں کرغزستان مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر ہم ہیپاٹائٹس کے خاتمے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرنے میں عالمی برادری کے ساتھ شامل ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ہم ہیپاٹائٹس کے خاتمے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرنے میں عالمی برادری کے ساتھ شامل مزید پڑھیں

شہباز شریف

کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے بہادر سپوت کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے جموں و کشمیر پر جارحانہ قبضے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،مجھ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے سینیٹر حافظ عبد الکریم کی ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے امیر مرکزی جمیعتِ اہل حدیث سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم نے حافظ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظور ی اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظور ی اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف مزید پڑھیں