رانا ثناء اللہ

مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کو دشمن کے طور پر دیکھنے کے بجائے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

سرمایہ کاری میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کے تحت اولین ترجیح ہے،ہارون اختر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہاہے کہ سرمایہ کاری میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات کے تحت اولین ترجیح ہے،پائیدار سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدر الہام علییوف کوآذربائیجان کے یوم آزادی کے پرمبارکباد پیش ، ٹویٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےآذربائیجان کے صدر الہام علییوف کو یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

لی چھیانگ

آسیان چین اور جی سی سی سربراہ اجلاس سے سہ فریقی تعاون کا ایک نیا باب کھل گیا، چینی وزیر اعظم

کوالالمپور (نمائندہ خصوصی)  چینی  وزیر اعظم لی چھیانگ نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم اور ویتنام کے وزیر اعظم فام منہ چن کے ساتھ آسیان -چین جی سی سی سہ فریقی اقتصادی فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران کیلئے روانہ

استنبول (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران کیلئے روانہ ہوگئے ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر دفاع یشار گولر ،ڈپٹی گورنر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ 10 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد

استنبول (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ 10 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔پیر کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے پی ایس مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

وزیرِاعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کرکے خوشی ہوئی، ترک صدر

استنبول(نمائندہ خصوصی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی۔وزیرِ اعظم پاکستان کے ذریعے پاکستانی بھائیوں کو محبت کا پیغام دیتا ہوں، شہباز شریف اور ان مزید پڑھیں

چینی صدر 

چین کے معاشی آپریشن میں تیزی اور بہتری کا سلسلہ جاری ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سٹی گروپ کے چیئرمین سٹیفن ٹسلر اور کارلائل گروپ کے سی ای او آرنلڈ شوارٹز سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز اس مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

10 مئی پاکستانی قوم کے جذبے کا روشن ثبوت بن گیا، دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیا گیا،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستانی قوم کے جذبے، اتحاد اور حوصلے کا دن بن کر ابھرا۔ فتحِ مبین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے نہتے مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی کابینہ کا اجلاس، ٹرمپ کے ساتھ کامیاب معاہدوں پراظہارِ تحسین

ریاض ( نمائندہ خصوصی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت کو مزید پڑھیں