عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا نام دیں گے،عمر ایوب

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے حتمی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کا نام دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

انتہا پسندی ، تفرقہ انگیز بیان بازی ہمارے سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان بازی ہمارے سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پیکا ایکٹ سوشل میڈیا کیلئے جہاںلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے’ رانا تنویر حسین

مریدکے ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے پیکا ایکٹ کو بغیر کسی جواز کے ایشو بنایا جارہا ہے ،یہ قانون پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کیلئے نہیں بلکہ سوشل میڈیا کیلئے ہے جس پر لوگوں مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیر اعظم سے سنوکر چیمپئین محمد آصف کی ملاقات ،شہبازشریف نے آصف کو 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سنوکر چیمپئین محمد آصف نے ملاقات مزید پڑھیں

خلیل ہاشمی

چین میں پاکستانی سفیر کی  چینی شہر یوں کو نئے چینی سال کی مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں پاکستان کے سفیر  خلیل ہاشمی نے گزشتہ سال چین میں متعدد مقامات کا دورہ کیا اور دوطرفہ تعلقات میں مزید ترقی کا مشاہدہ کیا۔  نئے سال کی آمد پر جو کہ سانپ سے منسوب سال ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (پٹیشن )پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت عظمیٰ میں دائر پٹیشن میں 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین۔بھارت تعلقات کو مستحکم ترقی کے راستے پر جلد از جلد واپس آ نا چاہیئے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بھارت کے سیکرٹری خارجہ کے دورہ چین کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال اکتوبر میں چینی صدر شی جن پھنگ نے کازان میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی’ وزیرِ اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

بانی پی ٹی آئی کے خمیر میں ہی مثبت سیاست نہیں ‘ رانا تنویر حسین

شرقپور شریف (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے، بانی پی ٹی آئی نے اپنی کابینہ کو دھوکہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

دوحہ(نمائندہ‌خصوصی) غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں