وزیر اعظم

چین کے ساتھ تعاون سے اینٹیگوا اور باربوڈا اپنی سائنسی صلاحیتوں کو بڑھانے کے قابل  ہو گا، وزیر اعظم اینٹیگوا اور باربوڈا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم گاسٹین براؤنی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ ہفتہ کے روز براؤنی نے کہا کہ تقریباً  30 سال قبل اینٹیگوا اور باربوڈا   اور چین کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں

رومینہ خورشیدعالم

ماحولیاتی تبدیلیوں سے زیادہ موثر انداز سے نمٹنے کے لئے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہوگا، رومینہ خورشیدعالم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشیدعالم نے خواتین کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شمولیتی پالیسیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کانگریس سینٹر تاشقند آمد، گارڈ آف آنر پیش

تاشقند (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا مزید پڑھیں

سید نوید قمر

سرمایہ کاری بورڈ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کی ہدایات نظر انداز نہیں کر سکتا، سید نوید قمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی پی رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری بورڈ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کی ہدایات نظر انداز نہیں کر سکتا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ کے مالی سال 23ـ2022ء کے آڈٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ازبکستان کے صدر کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم دو روزہ دورہِ ازبکستان کیلئے تاشقند پہنچ گئے

تاشقند(نمائندہ خصوصی)ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کی خصوصی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہِ ازبکستان کیلئے تاشقند پہنچ گئے۔ ازبکستان کے وزیرِ اعظم عبداللہ عاریپوف، ازبک وزیرِ خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف، مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آذربائیجان میں ”آسان خدمت”کا دورہ

باکو (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باکو آذربائیجان میں آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا۔ آذربائیجان کے صدر کی زیر نگرانی عوامی خدمت اور سماجی اختراع کی ریاستی ایجنسی کے چیئرمین الوی مہدییف نے وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور محسن نقوی کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شہباز شریف اور محسن نقوی سمیت دیگر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

امریکی انکار کی صورت میں آبادکاری کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کردیا جائے گا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے آباد کاری کے لیے قبول نہ کیے جانے والے افغان مہاجرین کو غیر قانونی تارکین وطن سمجھا جائے گا اور ملک بدر کر دیا جائے گا۔ نائب وزیر مزید پڑھیں

رومینہ خورشید عالم

شجرکاری کے ذریعے ماحولیاتی بحران کا حل ممکن ہے،وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ فور میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پرانہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج درخت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند ہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو کو مزید پڑھیں