وزیر اعظم

چین اور اسپین کے مابین  فلم تعاون کی دستاویز پر دستخط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے  شعبہ تشہیر کے نائب  سربراہ اور  چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور ہسپانوی وزیر مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جار ی بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے اور اقتصادی راہداریوں سے بھرپوراستفادہ کرنا چاہتی ہے، محمد اورنگزیب کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت پاکستان میں تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینے اور خطے میں ابھرتی ہوئی اقتصادی راہداریوں سے بھرپوراستفادہ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف کی صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا جمیل کی رہائشگاہ آمد ، اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا جمیل کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون جا کر انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بڑا ریلیف عام لوگوں کو پہنچا ہے’حمزہ شہباز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی کا سب سے بڑا ریلیف عام لوگوں کو پہنچا ہے۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی تباہ کن زلزلے پر میانمار کے وزیر اعظم سے تعزیت

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ، چیئرمین سٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل و وزیر اعظم میانمار سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور میانمار میں 28 مارچ 2025 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر سے ٹیلیفونک رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

میانمار میں شدید زلزلے پر گہرا دکھ ہوا ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے میانمار کے رہنما مین آنگ ہلینگ کے نام میانمار میں آنے والے زلزلے پر تعزیتی پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میانمار میں شدید زلزلے مزید پڑھیں

مارک کارنی

کینیڈا و امریکا کے پرانے تعلقات ختم ہو گئے، مارک کارنی

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ ہمارے اور امریکا کے درمیان پرانے تعلقات ختم ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیاکہ امریکا کے ساتھ گہرے اقتصادی، سیکیورٹی مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا مقصد سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہے، ہارون اختر خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہاہے کہ بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا مقصد سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام ضروری سہولتیں فراہم کرنا ہے، سنٹر کی تعمیر جلد مکمل کر کے مزید پڑھیں