پارلیمنٹ

پارلیمنٹ میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، صورتحال تشویشناک قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پارلیمنٹ میں وفاقی وزرا کی غیر حاضری کا مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ ڈپٹی اسپیکر نے اس معاملے پر وزیر اعظم اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

چین امریکہ تعلقات کی ترقی ایک نئے اہم موڑ پر پہنچ چکی ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2025 کے سالانہ اجلاس میں شریک امریکی سینیٹر سٹیو ڈیانس اور متعدد امریکی کاروباری افراد سے ملاقات کی۔ پیر کے روزلی چھیانگ نے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا

“چائنا ان اسپرنگ ٹائم ” گلوبل ڈائیلاگ کا متعدد یورپی ممالک میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” چائنا ان اسپرنگ ٹائم : چین کے مواقع ، دنیا کا اشتراک ” گلوبل ڈائیلاگ میں فرانس ، ہنگری ، بلغاریہ ، کروشیا ، پولینڈ ، اٹلی ، جرمنی مزید پڑھیں

ودیا بالن

عامر خان اور ودیا بالن کی نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم سے ملاقات

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اداکارہ ودیا بالن نے نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کرسٹوفر لکسن بھارت کے دورے پر آئے ہوئے تھے، ملاقات میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے وزیراعظم کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ 24 مارچ کو سنایا جائے گا، جنوبی کوریا کی آئینی عدالت

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے مطابق، آئینی عدالت منگل کے روز معطل کردہ وزیر اعظم ہن ڈوک سو کے مواخذے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ بیرونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور پاک سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر بھی مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف

شہباز شریف 19 تا 22 مارچ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفترِ خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف 19 تا 22 مارچ سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانا، اقتصادی مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف

دہشت گردی کی پاکستان کی سر زمین پر کوئی جگہ نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے شرکاء مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد خان

رواں سال 15 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیے جائیں گے’ رانا مشہود

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا ہے کہ رواں سال 15 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم پاکستان کے یوتھ پروگرام کے چیئر مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر اعظم ،سپہ سالار نے واضح فیصلہ کر لیا جو دہشتگرد بھاگ کر افغانستا ن یا کہیں بھی جائینگے ان کا پیچھا کیا جائیگا’ حنیف عباسی

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ کے بعد وزیر اعظم اور سپہ سالار نے واضح فیصلہ کر لیا ہے جو دہشتگرد بھاگ کر افغانستا ن یا کہیں بھی جائیں گے مزید پڑھیں