وین تھین

چین ، وین تھین تجرباتی ماڈیول اور تھین حہ کور ماڈیول اسمبلی کی کامیاب ڈاکنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، چین کے وین تھین تجرباتی ماڈیول نے مدار میں داخل ہونے کے بعد کامیابی کے ساتھ سٹیٹس سیٹنگ مکمل کر لی ہے۔ بیجنگ وقت کے مطابق پیر کے روز 3 مزید پڑھیں