ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کا چینی ہم منصب کے نام طنز بھرا پیغام جاری

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو طنز بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف سازش کرتے ہوئے پیوٹن اور کم جونگ کو میری نیک خواہشات پہنچائیں۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی موت سے متعلق افواہوں کے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ نے ہلچل مچادی

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موت سے متعلق جھوٹی افواہوں کے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ نے ہلچل مچادی۔ یہ افواہیں اس وقت مزید بڑھ گئیں جب وائٹ ہائوس کی آفیشل لائیو اسٹریم میں ایک تکنیکی خرابی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ مودی تعلقات میں کڑواہٹ کیسے گھلی، امریکی اخبار نے کہانی بتادی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹکا سے جواب دینے اور نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے سے گریز کے سبب ٹرمپ مودی تعلقات میں تناو بڑھا۔ امریکی اخبار نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بیشتر عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے جس پر امریکی صدر کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں

ٹرمپ

آذربائیجان کے صدرنے بھی ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی حمایت کر دی

باکو(نمائندہ خصوصی)صدر ٹرمپ جو اسرائیلی جنگ کے شدید حامی ہونے کے باوجود دنیا کی کئی طاقتور شخصیات اور ملکوں کو اپنی امن پسندی پر قائل کر چکے ہیں، اب آذر بائیجان کے صدر علیف بھی صدر ٹرمپ کی امن خدمات مزید پڑھیں

ٹرمپ

چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کریگا، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے اِنہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اِن کی صدارت کے دوران تائیوان پر حملہ نہیں کریں گے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

ٹرمپ

روسی صدر جنگ بندی کے بجائے مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں،ٹرمپ کا زیلنسکی کو فون

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الاسکا سے واپسی پر اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے طویل گفتگو کی ہے جس میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن جنگ بندی نہیں بلکہ مکمل امن معاہدہ چاہتے ہیں۔ وائٹ ہائوس کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کے بغیر نئی مردم شماری کرانے کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک نئی مردم شماری کی تیاری کریں جس میں ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو شامل نہ کیا جائے۔ ان کا یہ اقدام مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا۔ وائٹ ہاوس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں آذر بائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم نے مکمل جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے پر عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف نافذ ہونے سے عالمی تجارتی نظام ہل کر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق نئے ٹیرف عائد ہونے کے بعد امریکی کسٹمز نے رات 12 بجے کے بعد 10سے 50 فیصدکے درمیان محصولات مزید پڑھیں