چین

ٹیرف کی مد میں روز 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ ٹیرف کی مد میں ہم روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کوئلے کی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کردیے ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی او

ٹرمپ کی حکمت عملی بنیادی طور پر بلیک میلنگ ہے، پا سکل لا می

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)ڈبلیو ٹی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل پاسکل لامی نے ٹرمپ کی کاروباری حکمت عملی پر کھل کر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا:” ٹرمپ نے نیویارک کی مافیا زدہ ریئل اسٹیٹ صنعت میں کاروبار کرنا سیکھا ہے، اس مزید پڑھیں

ٹرمپ

“امریکہ اقتصادی جوہری جنگ لڑ رہا ہے” ،امریکہ میں تمام حلقوں کا احتجاج

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)گزشتہ چند دنوں سے ٹرمپ انتظامیہ کی ” ریسیپروکل ٹیرف ” پالیسی کو امریکہ میں تمام حلقوں کی جانب سے مخالفت کا سامناہے اور امریکہ کے کئی مقامات پر ٹیرف پالیسی مخالف مظاہرے بھی ہو ئے ہیں۔ منگل مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی عرب جانے کا امکان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، مئی کے وسط میں ٹرمپ کے دورے سے متعلق سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت ہو چکی ہے۔ادھر، مزید پڑھیں

ٹرمپ

مجھ پر تنقید کرنے والے چینل، اخبار بدعنوان ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن ((نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے ان پر تنقیدی کوریج کرنے والے امریکی میڈیا کے اداروں کو بدعنوان قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ انصاف میں گفتگو میں کہا کہ مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں97 فیصد برا مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینیڈا سے آنیوالی تمام سٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کی ہدایت کر دی’ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا سے امریکا آنے والی تمام سٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد اضافی ٹیرف لگانے کی ہدایت کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

مارکو روبیو

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے انکے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں، مارکو روبیو

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا کہنا ہے کہ امریکا حماس کے حامیوں کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہا ہے تاکہ انہیں ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اعلان مزید پڑھیں