ٹرمپ

ایران میں ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات مؤخر کیے،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ایران میں جاری ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر رساں ویب سائٹ ایگزیوس کو بتایا کہ جنازے سے متعلق تقریبات کے پیش مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن، اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج دنیا بھر میں امید کی کرن ہے، امریکا عظیم ہے اور ہمیشہ عظیم رہے گا، اسے کبھی ناکام نہیں ہونے دیں گے۔ امریکا کے 250 ویں یوم آزادی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز پر چار بار حملہ کیا، یہ اقدام پسند نہیں آیا، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا، جواب دیا جائے گا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا مزید پڑھیں

ملاقات

ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو چیف مارک روٹے سے ملاقات میں شکوہ کیا ہے کہ ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے مارک روٹے سے کہا کہ نیٹو مزید پڑھیں

ٹرمپ

لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا امن کے لیے پرعزم ہے، ہم لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر مزید پڑھیں

تہران

امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امریکا کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ذرائع عرب میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے، وزیر داخلہ تہران مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران سے افزودہ یورینیم معاہدہ کیے بغیر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کیا جا سکتا ہے، ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا غیر قانونی امیگریشن اور مالیاتی فراڈ کیخلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی امیگریشن اور مالیاتی فراڈ کے خلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی امیگرینٹس اور غیرملکی فراڈیے امریکی ٹیکس دہندگان کے اربوں ڈالر سالانہ چوری کرتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ٹرمپ

آئندہ ہفتے ایران سے معاہدہ ہوجائے گا، جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی: ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یقین ہے آئندہ ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا، معاہدے کے تحت جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی مزید پڑھیں

احمد الشرع

شامی صدر کا ٹرمپ سے رابطہ، معیشت کی بحالی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دمشق (نمائندہ خصوصی) شام کے صدر احمد الشرع اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شام کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر احمد الشرع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں شامی مزید پڑھیں