ٹرمپ

چینی صدر کے ساتھ گفتگو ہماری حکومتی کامیابیوں کی تصدیق ہے، ٹرمپ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے دورے کے دوران اپنی انتظامیہ کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ گفتگو ان کی حکومت کی کامیابیوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی و اماراتی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شیخ محمد بن زاید مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کا جوہری پروگرام کسی بھی وقت قبضے میں لے سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج افزودہ یورینیم کی نگرانی کر رہی ہے، کسی بھی وقت ضرورت پڑنے پر اسے اپنے قبضے میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے تین ڈسٹرائر بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز پار کر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان بحری جہازوں پر حملہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا کوئی تصورنہیں مزید پڑھیں

بورس پسٹوریئس

امریکہ کا 5 ہزار فوجی جرمنی سے واپس بلانے کا فیصلہ غیر متوقع نہیں تھا، جرمنی

برلن(نمائندہ خصوصی) جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے 5 ہزار فوجیوں کو جرمنی سے واپس بلانے کا فیصلہ متوقع تھا۔ جرمن خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بورس پسٹوریئس نے کہا کہ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں سب سے زیادہ نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، انقلاب اسلامی ایران کے بعد سے پابندیوں کا سلسلہ ہے، اگر معاہدہ ہوا تو ایرانی مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جاری تنازع سے جلد باہر نہ نکلنے کا اعلان

فلوریڈا(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا نہیں کریں گے کہ جنگ سے جلدی نکل آئیں اور مشکل دوبارہ سے کھڑی ہو جائے۔ فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں