اسٹیٹ بینک

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے 6 فیصدکااضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکااضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات مزید پڑھیں

سابق چانسلر آسٹر یا

قابل تجدید توانائی کے شعبے میں چین کی کامیابیاں قابل ذکر ہیں،بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل

د بئی(نمائندہ خصوصی) موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (یو این ایف سی) کے فریقین کی 28 ویں کانفرنس دبئی میں ہو رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ریاستی میڈیا اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ریاستی براڈ کاسٹرز میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، ہمارے ریاستی براڈ کاسٹرز میں صورتحال کو مزید پڑھیں

روبوٹک سرجری

روبوٹک سرجری ، شعبہ سرجری کا مستقبل ہے ، بین الاقوامی سیمینارسے ماہرین کا خطاب

کراچی(نیوز ڈیسک)روبوٹک سرجری کے ایک بین الاقوامی سیمینار میں شرکت کرنے والے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روبوٹک سرجری کی جدید سہولیات سے آراستہ طریقہ علاج سے سود مند نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ طبی ماہرین، پاکستان سوسائٹی آف روبوٹک مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

ترقی پذیر ممالک کےسائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر چین کا موقف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی میں چین کے تخفیف اسلحہ کے سفیر شین جیان نے قرارداد “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں پرامن استعمال کے مزید پڑھیں

muhammad-bin-salman

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی آبی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نوتشکیل شدہ تنظیم کا صدردفترالریاض میں ہوگا اور پائیدارآبی وسائل کے حصول کے لیے عالمی کوششوں مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امر یکی انتظا میہ کا طرز عمل امر یکہ اور چین کو محاذ آرائی میں دھکیل دے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس وقت جب امریکہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتا ہے تو ضرور مسابقت کا ذکر مزید پڑھیں

5

اوکس جوہری آبدوز معاہدہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے ، تھنک ٹینک

و یا ن (گلف آن لائن)دو تاریخ کو ویانا میں ایک سیمینار کے دوران چین اور روس کے تھنک ٹینک کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ” اوکس جوہری آبدوز معاہدہ” علاقائی اور عالمی سلامتی کے مزید پڑھیں

رپورٹ

چین کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی مجموعی مارکیٹ کا حجم ایک ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا، رپورٹ

بیجنگ (گلف آن لائن) چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ “وائٹ پیپر آن کلاؤڈ کمپیوٹنگ (2023)” کے مطابق، چین کی کلاؤڈ کمپیوٹنگ مارکیٹ اب بھی تیز رفتار ترقی کے دور میں ہے، جس کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں مزید پڑھیں