فاسٹ نُکس

انجینئر حافظ عثمان احمد کی فاسٹ نُکس (FAST-NUCES) میں ٹرانسپورٹیشن سیکٹر کی نمائندگی 🚦

لاہور(نمائندہ خصوصی) پروفیشنل انجینئر حافظ عثمان احمد، سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) قصور نے ڈیپارٹمنٹ آف سول انجینئرنگ، فاسٹ نُکس لاہور کی جانب سے منعقدہ چھٹی انڈسٹریل ایڈوائزری بورڈ (IAB) میٹنگ میں ٹرانسپورٹیشن سیکٹر کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

ہسپانوی بادشاہ

چینی صدر کی اہلیہ اور ہسپانوی بادشاہ فلیپے ششم کی اہلیہ کا بیجنگ میں خصوصی افراد کی خدمات کے مرکز کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ محترمہ پھنگ لی یوان اور چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہسپانوی بادشاہ فلیپے ششم کی اہلیہ ملکہ لیٹیشیا نے بیجنگ میں خصوصی افراد کی خدمات کے نمونہ مرکز مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

چین اب بدل چکا ہے، 14 سال پہلے جب آیا تو بالکل مختلف تھا، آصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعاون و سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، سی پیک کی کامیابی سے پورا خط ترقی کرے گا اور روابط مضبوط ہوں گے،چین اب مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

پنجاب کے عوام کی تذلیل پر جواب دینا میرا کام، معافی نہیں مانگوں گی،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دینا میرا کام ہے، اس پر کبھی معافی نہیں مانگوں گی، شمالی اور جنوبی پنجاب کی تفریق ڈالنے والے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حکومت بچت منصوبوں پر کام کررہی ہے، خوراک کا ضیاع روکنا قومی ضرورت ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے خوراک کے ضیاع اور فضلے میں کمی سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خوراک کے ضیاع کی روک تھام اب ایک مزید پڑھیں

چینی صدر

چین میں ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠2025 بیجنگ ثقافتی فورم کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2025 بیجنگ ثقافتی فورم “ثقافت اور ٹیکنالوجی کی مربوط ترقی” کے موضوع کے ساتھ بیجنگ میں شروع ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کا کچے میں ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن تیز اور کراچی میں غیر قانونی ٹینکرز کے خاتمے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے اور کراچی میں غیر قانونی ٹینکرز کے خاتمے کا حکم دیا ہے۔ کچے کے علاقوں میں آپریشن اور کراچی سمیت صوبے میں مزید پڑھیں

چین

چین کا چھوٹے سیارچے سے ٹکراؤ کا مشن اور عالمی ذمہ داری کا ادراک

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قمری تحقیقی منصوبے کے سربراہ وو وے رن نے تیسری عالمی کانفرنس برائے وسیع خلائی تحقیق میں اعلان کیا کہ چین ایک چھوٹے سیارچے سے متحرک ٹکراؤ کا آزمائشی مشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

چین

پرانی کان سے کیفے تک،دریائے یانگسی کے پانی سے ائیر کنڈیشنگ تک: چین کے ماحولیاتی اقدامات حیرت انگیز ہیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کے لی شین گاؤں میں ، ایک مقبول کیفے جس کا نام “مائن کافی” ہے، مسلسل سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ یہ جگہ ایک متروک جپسم کان سے مزید پڑھیں