ہاکان فیدان

ٹرمپ شامی کرد ملیشیا کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے، ترکیہ کا اظہارِ امید

انقرہ( نمائندہ خصوصی)ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامی کرد وائی پی جی کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ کے بڑے بڑے فیصلے

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حلف برداری کے بعد مزید پڑھیں

پتنگ بازی

پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم قرار، 7سال تک قید ہوگی

لاہور ( نمائندہ‌خصوصی )پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد؛ خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا،پنجاب میں پتنگ بازی مزید پڑھیں

چین

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک کو 90 دن کی مہلت دینے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے 90 دن کی مہلت دیں گے۔ صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

چین

امریکی انٹرنیٹ صارفین میں چینی ایپ ” ریڈ نوٹ”کی مقبولیت

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)حالیہ دنوں چین کی ایک سوشل ایپ “شیاؤہونگ شو”،یعنی “ریڈ نوٹ” شمالی امریکہ میں ایپل ایپ اسٹور سے مفت سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 8  سے 14 جنوری تک امریکہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی جانب سےغزہ میں   جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ

اقوام متحدہ (نمائندہ‌خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا  اور  شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش   کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت نے جمعرات کے روزاعلان کیا ہےکہ عوامی جمہوریہ چین کے ایکسپورٹ کنٹرول قانون اور دوہرے استعمال کی اشیاء کے برآمدی کنٹرول قانون کے مطابق ، جنرل ڈائنامکس سمیت 28 امریکی اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی پر پابندی لگانا حماقت ہوگی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، پابندی لگانا حماقت ہوگی، حکومت کی طرف سے ٹھنڈی ہوا آئے تو مذاکرات کا ماحول بن سکتا ہے، 9 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں