محمد عامر

اگر مجھے موقع ملا تو میں آئی پی ایل کھیلوں گا ، محمد عامر

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستانی اور بھارتی لیگز میں انتخاب سے متعلق ایک بار پھر لب کشائی کر تے ہوئے کہاہے کہ اگر مجھے موقع ملا تو میں آئی پی ایل کھیلوں گا مزید پڑھیں

سیرینا ولیمز

ٹینس میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں تفریق کی جارہی ہے، سرینا ولیمز

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)خواتین ٹینس کی نامور پلیئر امریکا کی سیرینا ولیمز نے کہاہے کہ اس کھیل میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں تفریق کی جارہی ہے، اٹلی کے جینک سینر کو ڈوپنگ کیس میں جو سزا دی گئی ہے وہ مزید پڑھیں

پابندی

بنگلہ دیش نے اسرائیل کے سفر کی پابندی دوبارہ لگادی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش نے شہریوں پر اسرائیل کے سفر کی پابندی دوبارہ لگا دی۔ بنگلہ دیش نے قومی پاسپورٹ پر اسرائیل کے سفر کی اجازت ختم کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے م طابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد حکومت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار

کراچی (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ آصف زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کی طبیعت بتدریج بہتر ہو رہی ہے تاہم ان سے ملاقاتوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانء پی ٹی آئی عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملاقاتوں مزید پڑھیں

کریم خان

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے کریم خان امریکی پابندیوں کا شکار پہلے اہلکاربن گئے

نیویارک(نمائندہ خصوصی )انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر کریم خان امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد اقتصادی اور سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے پہلے اہلکار ہوں گے۔ مغربی خبر رساں ایجنسی نے ایسا دعوی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوور لوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوور لوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ 14 فروری کو سماعت کرے گا۔عدالت نے گزشتہ سماعت مزید پڑھیں

چینی

چینی کی بڑھتی قیمت، کراچی کے تاجروں نے ایکسپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کراچی کے جوڑیا ہول سیل مارکیٹ کے تاجروں نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرئوف ابراہیم نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں