جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی ،آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا

لا رڈز (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹیسٹ چیمیئن شپ کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا،جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف پانچ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایف سی کے وفد کی وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو سے ملاقات،سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات کی حمایت میں گہری دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت آئی ایف سی کی گلوبل ڈائریکٹر برائے پبلک پرائیویٹ پرائیویٹائزیشن و مزید پڑھیں

طلال چوہدری

ہوٹل انتظامیہ ایس او پیز پر عمل کرتی ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن منقسم اور ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو تو اس صورت حال میں ہیڈ لائنز بنانے کے لیے یا کانفرنس کو کامیاب دکھانے کے لیے اسی طرح مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سینیٹر محمد اورنگزیب کا یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان ڈاکٹر سیمو نل رزک اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ میٹنگ کی۔ اجلاس میں پراجیکٹس کے مزید پڑھیں

عالمی بینک

موسمیاتی تبدیلی،پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا’ وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

ساجد خان

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،ساجد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولر ساجد خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،پچ بنانے کا کریڈٹ سیلیکشن کمیٹی کو جاتاہے،پنڈی مزید پڑھیں

افغان اوپنرز

افغان اوپنرز نے بابر، رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے پاکستانی کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا۔افغان اوپننگ جوڑی نے رواں ٹی20ورلڈکپ ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹرشپ رنز بنانے والی جوڑی بن گئی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا پاکستان کے نو منتخب صدر آصف زرداری کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اتوار کے روز شی جن پھنگ مزید پڑھیں