امیر گیلانی

امیر گیلانی، ماورا کو فلم کے پوسٹر سے ہٹانے پر سیخ پا

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ، معروف اداکارہ ماورا حسین، کو بھارتی فلم صنم تیری قسم کے میوزک البم کور سے ہٹانے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے بھارتی انڈسٹری کے رویے پر سخت تنقید کی۔ مزید پڑھیں