اشرف بھٹی

پیٹرولیم قیمتوں میں جس شرح سے اضافہ کیا گیا ہے اسی تناسب سے نیچے لایا جائے ‘ انجمن تاجران پاکستان

لاہور(نمائندہ خصوصی )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارا ملنے تک پاکستانی معیشت بھرپور گروتھ دکھا سکتی ہے اور نہ عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے ، مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،سفارشات پر ایکشن پلان بنا رہے ہیں’وزیر خزانہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،آئی ایم ایف کی اسیسمنٹ رپورٹ میں جو 15سفارشات آئی ہیں ان پر ایکشن پلان مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے۔ پیر کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

وزیراعظم نے معیشت بحال کی، آرمی چیف ، پاک فوج ،ایس آئی ایف کا معاشی بہتری میں اہم کردار ہے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت بحال کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، پاک فوج اورایس آئی ایف کا معاشی مزید پڑھیں

ڈالر

کرنٹ اکائونٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ کرنٹ اکائونٹ میں ماہانہ بنیادوں پر 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکائونٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

دوحہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی مزید پڑھیں

پرویز حنیف

معیشت کی بہتری کیلئے زمینی حقائق کے مطابق پالیسی تشکیل دینا ہو گی ‘ پرویز حنیف

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے پاکستانی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان کی تیار ی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ مزید پڑھیں

موڈیز

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی فنڈنگ بہتر ہوگی، موڈیز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی فنڈنگ بہتر ہوگی۔ موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے،ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان کی جانب سے نئے بیل آوٹ پیکج کے حصول میں اظہار دلچسپی کی تصدیق اور پاکستان سے تعاون پر رضا مندی بھی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کے مشرق مزید پڑھیں