بابر اعوان

فوری طور پر نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے،بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ جسٹس بابر ستار کی ججمنٹ کے بعد ہائی کورٹ کو ختم کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم پنجاب جا رہے ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

اسلام آباد/لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمشنر رئوف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق انتخابات کا انعقاد 5 فروری بروز پیر کو مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور، سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے کاغذات درست قرار

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے کاغذات درست قرار دے دیے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی اپیل پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنےکا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری مزید پڑھیں

پرویزخٹک

سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں چار مزید پڑھیں