اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا،ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

نون لیگ کے انکار کے بعدچوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند

لندن(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ قائد (پی ایم ایل ق)کے چیف آرگنائزر، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن ابھی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض ہوگئی ، قیادت کا ٰنظر انداز کر نے پر شکوہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور ن لیگ کر رہی ہے، اسد قیصر

چارسدہ(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور ن لیگ کر رہی ہے۔ چارسدہ کے اسپتال میں طبی معائنہ مزید پڑھیں

انتخابی نشان بلا

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلا برقرار رکھنے کیلئے 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 روز میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 70 روز قبل محفوظ کیا مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کے بینک اکانٹس اور جائیدادیں منجمد

لاہور ( کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے منی لانڈرنگ کیس میں بینک اکائونٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں۔تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیں ‘یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو جیلوں میں ڈال دیں ، پارٹی کے ساتھ ہوں، رہوں گی، الیکشن لڑوں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

نواز لاڈلے کیلئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے، پرویز الہی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کا12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کابینہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں بارہ نومبر کو جلسے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں