فواد چودھری

پی ٹی آئی پرفیکٹ جماعت نہیں ہم میں بھی کمزوریاں ہوں گی،فواد چودھری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ناکام ہوا تو قوم ناکام ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے جمعہ کو پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ججز تقرری میرے پاس ہی آنی ہے، انصاف دینے کا حلف لوں گا، اعظم سواتی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کس کے کہنے پر میرے اوپر ایف آئی آر کاٹی گئی اورظلم کیا گیا؟ ایف آئی اے نے مجھے سفید لباس میں ملبوس مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

علی زیدی اس قابل نہیں کہ ان کے تبصرے پر بات کروں، فیصل واوڈا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر علی زیدی کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ علی زیدی اس قابل نہیں کہ ان کے تبصرے پر بات کروں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

ارشد شریف کے معاملے پر کسی بھی فورم پر بلایاجائے تفصیلات سامنے لائوں گا، عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو انہوں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا اور اس معاملے پر کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے مزید پڑھیں

شبلی فراز

ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے’ شبلی فراز

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے،پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج ہو گا جو ہمارا حق ہے۔اپنے بیان مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے صالح محمد کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ منگل کو ارکان پارلیمنٹ نے پی ٹی آئی رکن مزید پڑھیں

ملیکہ بخاری

فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آ رہی ہیں، ملیکہ بخاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کے بارے میں کہاہے کہ فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آرہی ہیں۔ اپنے بیان میں ملیکہ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نا اہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دیدیا، رکن قومی اسمبلی نہیں رہے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیدیا جس کے باعث مزید پڑھیں