ڈاکٹر شاہد صد یق

اپوزیشن کے گیارہ زیرو مل کر بھی حکومت کوزیر نہیں کرسکے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے گیارہ زیرو مل کر بھی حکومت کوزیر نہیں کرسکے،کرپٹ اپوزیشن جماعتیں اپنی دم توڑتی سیاست کو بچانے مزید پڑھیں

وزیرمملکت علی محمد خان

علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سوال اٹھا دئیے اور کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں 17 فیصد عوام نے رائے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

عمران خان کی تقر یر اپوز یشن کو ایسی لگی ہے جسے زخمو ں پر نمک ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقر یر اپوز یشن کو ایسی لگی ہے جسے زخمو ں پر نمک، شر یف خاندان مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ماضی کے حکمرانوںنے ملک و قوم کی بجائے اپنے خاندانوں ، حواریوں کی ترقی کیلئے سوچ بچار کی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں نے ملک و قوم کی بجائے اپنے خاندانوں اور حواریوں کی ترقی کیلئے سوچ بچار کی ، وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن جماعتیں لانگ مارچ کے اعلان سے دم تورٹی سیاست کو ”لانگ ”نہیں کر سکتیں’ ہمایوں اختر

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں لانگ مارچ کے اعلان سے اپنی دم تورٹی سیاست کو ”لانگ ”نہیں کر سکتیں بلکہ حالیہ چند مزید پڑھیں

شہباز گل

تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور معیشت ورثے میں ملی اور تین سالوں میں اسے درست سمت پر گامزن کر دیا، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور معیشت ورثے میں ملی اور تین سالوں میں اسے درست سمت پر گامزن کر دیا۔ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان نے سیاست کی پرواہ کئے بغیر اصلاحات جیسے مشکل ہدف کو چیلنج کے طو رپر قبول کیا ‘ ہمایوں اختر

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سا بق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوامی مقبولیت اور حکومت کرنے کا تجربہ رکھنے کے دعویداروں نے اپنی سیاست کو بچانے کیلئے کبھی بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

شر یف فیملی کی سیا ست کا سور ج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا ہے’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شر یف فیملی کی سیا ست کا سور ج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا ہے،پی پی اور(ن)لیگ کی قیادت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

بلدیا تی انتخا با ت میں اپوز یشن کے مقدر میں پھر ر سوائی ہی آئیگی ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ بلدیا تی انتخا با ت میں اپوز یشن کے مقدر میں پھر ر سوائی ہی آئے گی،پی ٹی آئی اپنی ملک مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

چور اور لٹیرے کبھی لانگ مارچ نہیں کر سکتے’ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ چور اور لٹیرے کبھی لانگ مارچ نہیں کر سکتے، تحریک انصا ف کابیانیہ کمزوریاتبدیل نہیں ہوا،احتساب اٹل ہے جوہرقیمت پرجاری رہے مزید پڑھیں